the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
ذرائع
:
محکمہ انکم ٹیکس نے ہفتہ کے دن اڈوائزری جاری کی کہ جو لوگ اپنے پیان کارڈ کو آئندہ سال مارچ تک آدھار سے لنک نہ کرالیں ان کے پیان کارڈ غیرکارکرد ہوجائیں گے۔
محکمہ نے پبلک اڈوائزری میں کہا کہ یہ ضروری ہے۔ تاخیر نہ کریں‘ آج ہی لنک کرالیں۔ پیان کارڈ غیرکارکرد ہوجائے تو انکم ٹیکس ریٹرن داخل



نہیں کرائے جاسکیں گے۔ زیرالتواء ریٹرنس کی پراسیسنگ نہیں ہوپائے گی۔
 بینکس و دیگر مالیاتی اداروں میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا کیونکہ ہرقسم کی مالی معاملت کے لئے پیان کارڈ ایک اہم کے وائی سی کے طورپر کام کرتا ہے۔ آدھار کارڈ ہندوستان کے شہریوں کو یونیک آئیڈنٹیفکیشن اتھاریٹی آف انڈیا جاری کرتی ہے جبکہ پیان کارڈ محکمہ انکم ٹیکس کا جاری کردہ ہوتا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.